اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان کوعہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
16 ستمبر 2025
اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان کوعہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ جسٹس اعظم خان کی اسلام آباد جوڈیشل سروس میں مستقلی اور ترقی غیرقانونی ہے ، جسٹس اعظم خان کو جوڈیشل کام کرنے سے روکا جائے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں دائرکردہ درخواست میں موقف اختیار۔۔۔