پی ڈی ایم اے بلوچستان کے زیرِ اہتمام آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
28 اکتوبر 2025
پی ڈی ایم اے بلوچستان کے زیرِ اہتمام “یومِ آفات میں خطرات کی کمی” کے حوالے سے ایک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ورکشاپ کا مقصد صوبے میں قدرتی آفات کے خطرات میں کمی لانے، عوامی آگاہی کو فروغ دینے اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ ورکشاپ میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل۔۔۔