تصویروں کی صفائی کرنا یا جیل کے باہر سڑکوں پر بیٹھنا وزیراعلیٰ کا کام نہیں ہے، عطا تارڑ
25 اکتوبر 2025
علی پور چٹھہ: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کو تیز کر رہی ہے اور نقصانات کا تخمینہ لگانے کا عمل جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ عطا تارڑ نے بانی پی۔۔۔