وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
27 اکتوبر 2025
ریاض: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف ایک وفد کے ہمراہ تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور دیگر سفارتی افسران نے وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ریاض کے ڈپٹی گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمان نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال۔۔۔