قومی قیادت کایوم سیاہ کشمیر پرکشمیریوں سے اظہاریکجہتی
27 اکتوبر 2025
مقبوضہ کشمیر پر بھارتی فوج کے غیر قانونی قبضے کو 78سال مکمل ہوگئے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں ، قومی قیادت نے یوم سیاہ کشمیر پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیا-یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ ،،۔۔۔