بھارت نے پیسے کی طاقت سے ورلڈکرکٹ کو تباہ کردیا
28 اکتوبر 2025
بھارت نے پیسے کی طاقت سے ورلڈ کرکٹ کو تباہ کردیا، بھارتی ٹیم کو ہر معاملے میں خصوصی رعایت دی جاتی ہے، سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا- بین الاقوامی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں سابق آئی سی سی میچ ریفری کرس براڈ نے کہا کہ ایک میچ۔۔۔