خیبرپختونخوا میں مینڈیٹ بانی کا ہے، ان کا حق اپنے قائد سے پالیسی گائیڈلائنز لیں، سہیل آفریدی
23 اکتوبر 2025
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ عوام نے اگر ووٹ دیا تو وہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نظریے اور پالیسیوں کی وجہ سے دیا۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں مینڈیٹ بانی پی ٹی آئی کا ہے اور ان کا حق ہے کہ وہ عوامی مینڈیٹ کے امین۔۔۔