پاک-افغان سرحدی کسٹمز اسٹیشنز پر تجارت عارضی طور پر معطل، ایف بی آر
24 اکتوبر 2025
اسلام آباد : پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سرحدی کسٹمز سٹیشنز پر سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل ہے۔ دوطرفہ تجارت معطل ہونے سے پہلے کسٹمز حکام نے اپریزمینٹ کے شمالی ریجن کے دائرہ اختیار میں شامل طورخم، غلام خان، خرلاچی اور انگور اڈہ بارڈر کراسنگ پر 363 درآمدی گاڑیوں کی۔۔۔