اسلام آباد: انسدادِڈینگی اقدامات کو مزیدمؤثر بنانے کیلئے فیلڈسرگرمیاں تیز
24 اکتوبر 2025
اسلام آباد میں انسدادِ ڈینگی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لیے فیلڈ سرگرمیاں تیز،،،ضلعی انتظامیہ نے ڈینگی وائرس کنٹرول مہم کی تازہ سرویلنس رپورٹ جاری کردی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈینگی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے دو ہزار سے زائد مقامات پر فوگنگ کارروائیاں کی گئیں-فیلڈ ٹیموں کی جانب سے مجموعی طور پر۔۔۔