اچھی لگتی ہو :جنت مرزا نےاے آئی ویڈیو پر خاموشی توڑ دی
23 ستمبر 2026
سوشل میڈیا پر جنت مرزا کی اے آئی سے تیار کردہ ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے، جس میں انہیں ایک نامعلوم شخص کے ساتھ دکھایا گیا ہے، ویڈیو کے پس منظر میں گانا ’’اچھی لگتی ہو‘‘ بھی سنائی دے رہا ہے۔