پی ٹی آئی اداروں کو سیاسی رنگ دینے کا ارادہ رکھتی ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
24 ستمبر 2026
۔دریں اثنا، پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر کے مجوزہ لانگ مارچ کا مقصد اپنے آئینی اور قانونی حقوق حقوق کا حصول ہے ۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بدھ کے روز کہا کہ پرامن احتجاج ایک آئینی اور قانونی حق ہے۔