بھارت کیخلاف ٹی20 سیریز: کیوی اسکواڈ میں ایڈم ملن اور مائیکل بریسویل کی واپسی
23 ستمبر 2026
نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں مچل سینٹنر (کپتان)، فن ایلن، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، جیکب ڈفی، لوکی فرگوسن، زیک فولکس، میٹ ہنری، بیون جیکبز، کائل جیمیسن، ایڈم ملن، ڈیرل مچل، گلین فلپس، ٹم سیفرٹ اور ناتھن اسمتھ شامل ہیں۔