علیمہ خان کی پروڈکشن آرڈر اجراء کی درخواست خارج، مزید دلائل طلب
22 ستمبر 2026
عدالت نے استفسار کیا کہ میرا سوال یہ ہے کہ متعلقہ فورم سے رجوع کیے بغیر درخواست کیسے دائر ہوئی، ہائیکورٹ کے فل بینچ کا ارڈر ہے کہ پہلے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے گا۔ وکیل نےاستدعا کی کہ اس کیس کو کل کےلیے رکھ دیں، عدالت نے علیمہ خانم کی نظر بندی کے خلاف درخواست پرکارروائی 25 ستمبر تک ملتوی کردی۔