تامل سینما کے سینئر پروڈیوسر کے راجن مبینہ طور پر دریا میں چھلانگ لگا کر ہلاک
18 مئی 2026
پولیس کے مطابق واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اس اقدام کے پیچھے اصل وجوہات کیا تھیں۔ ابھی تک کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا جا سکا۔