ن لیگ آزاد کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللّٰہ
17 اگست 2026
مسلم لیگ کے رہنما نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی صورتِ حال کو درست کرنے کے لیے ن لیگ کو مینڈیٹ ملا، ووٹرز نے ن لیگ کو ووٹ دیا اور اعتماد کا اظہار کیا، آزاد کشمیر میں دھرنا دینے والے شہری ہمارے بھائی ہیں۔