عمران خان سے ملاقات، فیملی یا وکلا میں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کریگا: سہیل آفریدی
10 اگست 2026
سہیل آفریدی نے کہا کہ نہیں چاہتے کہ عمران خان کو کوئی نقصان پہنچے، کسی میں جرات نہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی نقصان پہنچائے، عمران خان سے ہماری سیاست ہے۔