روس جنگ کے لیے پاکستانی نوجوانوں کی مبینہ بھرتی کا انکشاف، یوکرین کے خلاف لڑنے پر مجبور کیا جاتا ہے
11 مئی 2026
درخواست گزار نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی سےمطالبہ کیا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کی جائے