بادل پھر برس پڑے،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی
9 اگست 2026
وفاقی دارالحکومت کے درجہ حرارت میں معمول کی نسبت 2 ڈگری کمی ریکارڈکی گئی ہے،صبح کے اوقات میں شہر اقتدار کا درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈہے جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے،اسلام آباد میں دن بھر 11 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کی توقع ہے ،ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد سے زائد ریکارڈکیاگیاہے۔