سرپلس چینی ایکسپورٹ کی جائے، شوگر ملز کے نائب وزیراعظم ،وفاقی وزیر کو خطوط
3 اگست 2026
حکومت سے درخواست ہے کہ فوری طور پر 5 لاکھ ، 85 ہزار ٹن سرپلس چینی برآمد کی اجازت دی جائے، اسٹریٹجک ذخائر میں رکھا گیا اسٹاک سیزن شروع ہونے کے ایک مہینہ کے اندر برآمد کیا جائے۔