خلیجی ممالک متحد، سعودی عرب پر حملے خطے کے امن کیلئے بڑا خطرہ قرار
29 جولائی 2026
تاحال ایران یا ان گروپوں کی جانب سے، جن پر حملوں کا الزام عائد کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔سیاسی مبصرین کے مطابق ان حملوں کے بعد خلیجی خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، جبکہ عالمی توانائی کی منڈی اور علاقائی سفارتی صورتحال بھی اس پیش رفت سے متاثر ہو سکتی ہے۔