وفاقی تعلیمی بورڈ کا نہم و دہم نتائج کا اعلان، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں0
29 جولائی 2026
آج کی دنیا میں جس نے خود کو نہیں بدلا اسکو خدا بھی نہیں بدلتا،آنے والے 40 سالوں میں دنیا اور زیادہ تبدیل ہو چکے ہوں گے،علم مومن کی میراث ہے،اس میراث کو اپنی روایات سے ہم آہنگ کرتے ہمیں آگے بڑھنا ہے۔