کن شہروں میں آج بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی
17 جون 2026
محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مغرب کی سمت سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے،شہر کا فضائی معیار تسلی بخش قرار دیا گیا ہے اور فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 100 پارٹیکیولیٹ میٹر سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔