روس کیساتھ جنگ میں شدت، یورپ کا یوکرین کی مزید فوجی امداد پر غور
13 جولائی 2026
خیال رہے کہ روس نے فروری 2022 میں یوکرین پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان طویل جنگ جاری ہے۔ اس جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں، امریکا، نیٹو اور یورپی ممالک یوکرین کو عسکری اور مالی امداد فراہم کر رہے ہیں، روس کی جانب سے یوکرین کی مغربی حمایت کو جنگ طول دینے کا سبب قرار دیا جا رہا ہے۔