بھارت نے ڈاکٹر ستینجل پانڈے کو پاکستان میں نیا ناظم الامور نامزد کر دیا
11 جون 2026
سفارتی ذرائع کے مطابق 2008 بیچ کے انڈین فارن سروس افسر ڈاکٹر ستینجل پانڈے اس وقت سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں جہاں انہوں نے گزشتہ روز الوداعی ملاقاتیں کی ہیں۔