اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت دینے اور تمام ملکوں سے فلسطین کو تسلیم کرنے کی اپیل ، صدر محمود عباس کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب
25 ستمبر 2025
نیویارک: فلسطینی صدر محمود عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے فلسطین کو اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت دینے اور غزہ میں جاری انسانی المیے کو روکنے کے لیے فوری عالمی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم۔۔۔