بہاولنگر میں دلخراش واقعہ: آوارہ کتے12سالہ طالبہ کو نوچ کر کھاتے رہے، موقع پر ہی جاں بحق
8 نومبر 2026
درجن سے زائد آوارہ کتوں نے بچی کو گھیر لیا اور بھنبھوڑ کر نوچ نوچ کر کھاتے رہے، طالبہ تڑپ تڑپ کر موقع پر ہی دم توڑ گئی پنجاب کے شہر بہاولنگر منڈی مدرسہ کے نواحی علاقے عاکوکا ہٹھاڑ، بستی یاسین کا میں دلخراش واقعہ پیش آیا، جہاں درجن سے زائد آوارہ کتوں نے 12۔۔۔