بھارتی ریاست گجرات میں مساجد اورمزارات مسمار، مودی حکومت مسلمان مخالف ایجنڈے پرقائم
1 جولائی 2026
بھارتی جریدہ کے مطابق مساجد ومزارات کی مسماری پر وضاحت کے طلب گار مسلمانوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں ہیں، مسماری کی کارروائی کے خلاف احتجاج کرنے والے 25 نوجوانوں کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا۔