مومنہ ویمن کارڈ کھیل رہی ہیں، میرے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے، ثاقب چدھڑ
22 مئی 2026
انہوں نے بتایا کہ مومنہ کی شادی محمد حمزہ حبیبی سے ہو رہی ہے اور نکاح یکم جون کو ہو گا، یہ شادی خاندان کی رضا مندی سے طے ہوئی ہے اور مومنہ کے ہونے والے شوہر ہمارے رشتے دار نہیں ہیں۔