پاکستانی سفارت خانے واشنگٹن میں محفل میلاد، خواتین کی بڑی تعداد میں شرکت
20 ستمبر 2025
ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں عید میلاد النبیؐ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ حسبِ روایت یہ محفل امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی اہلیہ کی جانب سے منعقد کی گئی۔ اس بابرکت محفل میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی۔۔۔