پنجاب پولیس، اصلاحات و احتساب کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ
10 فروری 2026
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس میں اصلاحات و احتساب کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،دو سال کے دوران پولیس کے خلاف شکایات اور ان پر ہونے والی سزاؤں کا ریکارڈ مرتب کرکے رپورٹ وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کانسٹیبل سے ڈی ایس پی تک پولیس ملازمین کو گزشتہ دو سال کے دوران۔۔۔