پنجاب میں تین ماہ کی گرمیوں کی تعطیلات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
18 مئی 2026
لاہور ہائیکورٹ (Lahore High Court) میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تین ماہ کی تعطیلات دینے کے حکومتی فیصلے کو چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی، جس پر جسٹس خالد اسحاق کل سماعت کریں گے۔ درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ۔۔۔