عوام پیٹرول و گیس کا استعمال 50 فیصد کم کردیں، رانا ثناء مشورہ
21 مارچ 2026
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عوام پیٹرول اور گیس کا استعمال فوری طور پر 50 فیصد تک کم کر دیں۔ عید کی نماز کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر قوم نے کفایت شعاری نہ اپنائی تو عالمی سطح پر قیمتوں۔۔۔