فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کامیاب دورۂ ایران مکمل، خطے میں امن و استحکام کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
18 اپریل 2026
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم چیف آف ڈیفنس فورسز منیر (Asim Munir) کا تین روزہ کامیاب دورۂ ایران مکمل ہو گیا، جس کے دوران خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود۔۔۔