ہتک عزت کیس: عمران خان کی حق دفاع پر نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل
27 مارچ 2026
سپریم کورٹ نے شہباز شریف کی درخواست پر بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس میں حق دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے لیے نیا تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے، جس کی سربراہی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کریں گے۔۔۔۔