ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ ڈالا
29 مئی 2026
ویبھوو سوریا ونشی نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ آئی پی ایل فرنچائزراجستھان رائلز کے نوجوان بیٹر ویبھوو سوریا ونشی نے ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارتی کرکٹرنے آئی پی ایل 2026 میں اب تک 65 چھکے لگا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ چھکوں۔۔۔