حالیہ صورتحال میں اصل محاذ اب معاشی جنگ ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
27 مئی 2026
مسعود پزشکیان (Masoud Pezhakian) نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اصل جنگ کا میدان معیشت بن چکا ہے اور ایران کو بیرونی دباؤ کا مؤثر مقابلہ کرنے کے لیے اپنی اقتصادی بنیادوں کو مزید مضبوط بنانا ہوگا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق صدر پزشکیان نے تہران چیمبر آف کامرس کے۔۔۔