فرانس میں تارکین وطن طلبہ کو ملک بدری کے خدشات، مستقبل غیر یقینی
26 مئی 2026
فرانس(France )کے شہر سینٹ ڈینس اور دیگر غریب مضافاتی علاقوں میں تارکین وطن طلبہ کو تعلیم مکمل کرنے کے باوجود ملک بدری کے احکامات اور قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے، جس سے ان کی تعلیمی اور پیشہ ورانہ زندگی متاثر ہو رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کئی ایسے طلبہ جو ٹیکنیکل ہائی اسکولز اور پیشہ۔۔۔