یکا، ایران نمائندے جلد پاکستان میں ملاقات کرینگے، جرمن وزیر خارجہ
27 مارچ 2026
اسلام آباد / برلن:(نیوزڈیسک،ویب ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے نمائندے بہت جلد پاکستان میں ملاقات کرنے جا رہے ہیں، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنا اور ممکنہ مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ جرمن ریڈیو کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر۔۔۔