عوام بمقابلہ آئی ایم ایف ، بجٹ میں پیٹرولیم لیوی میں بھاری اضافہ متوقع، علی پرویز ملک
11 مئی 2026
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف قسط کی منظوری کیلئے لیوی بڑھانا پڑی ، آئی ایم ایف ہدف کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی 160روپےتک لے جانا ہے، موجودہ بحران سےنکلنے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرینگے۔