لکی مروت، سیکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاعات پر آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
19 فروری 2026
لکی مروت(نیوزڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ میں فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد مارے گئے، سیکیورٹی فورسز نےآپریشن 18 اور 19 فروری کی درمیانی رات کیا، بھارتی۔۔۔