اورکزئی، طوفانی بارش، درجنوں دکانیں، گاڑیاں، موٹر سائیکل اور گھر سیلابی ریلے کی نذر
28 اپریل 2026
دوسری جانب کلرکہار کے علاقے سیتھی گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک گھر کی چھت منہدم ہو گئی اور آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق 1122 ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا اور گھر میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا۔