آبدوزہنگورکی کمیشننگ پاک بحریہ کی جدیدیت اور دفاعی صلاحیت میں اضافے کا ایک اہم سنگِ میل ہے،صدر مملکت
30 اپریل 2026
آبدوز “ہنگور” کی کمیشننگ پاک بحریہ کی جدیدیت اور دفاعی صلاحیت میں اضافے کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری کے دفاع، بحری مفادات کے تحفظ اور اقتصادی راہداریوں کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے