چین سے تعلقات نسلوں پر محیط، عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، صدر مملکت
26 اپریل 2026
کمپنی چیئرمین نے چائے کی کاشت،پراسیسنگ، تحقیق اور مارکیٹنگ کےبارے میں بتایا ۔ صدر آصف زرداری نے ویلیو ایڈیشن، ایگرو پروسیسنگ اوربرآمدات میں تعاون کے امکانات کو سراہا۔ انہوں نے گروپ کو پاکستان کے ساتھ اشتراک کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت بھی دی۔