مدارس مخالف ایکشن، ہم سیسہ پلائی دیوار بن جائینگے، مولانا عبدالغفور حیدری
26 اپریل 2026
حکومت اور انتظامیہ جان بوجھ کر غلط بیانی سے کام لے رہی ہے، صوبائی اور ضلعی انتظامیہ خبردار رہے، ریاست کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے سے باز رہے، ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی۔