وزیراعظم کا13 تا 15 فروری جرمنی کے سرکاری دورے کا فیصلہ
3 فروری 2026
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ جرمنی کا فیصلہ وہ 13 سے 15 فروری تک جرمنی میں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شریک ہوں گے ۔ذرائع وزیراعظم شہباز شریف کے امراہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیر اطلاعت اور رشیات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی خارجہ امور طارق فاطمی بھی اس دورے میں۔۔۔