خواجہ آصف، کمانڈر آذربائیجان نیوی ملاقات، بحری تعاون پر تبادلہ خیال
3 فروری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور دفاعی تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیا۔ باہمی دلچسپی۔۔۔