پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ
6 مارچ 2026
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہر ضلع میں ’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘ بھی فراہم کیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ہر ضلع کے ڈی پی او کی سربراہی میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ اور ’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘ قائم کیے جائیں گے، اینٹی۔۔۔