نیتن یاہو اب ملک کی قیادت کے اہل نہیں رہے، اسرائیلی اپوزیشن رہنما
25 اکتوبر 2026
اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کوٹ(Gadi Eisenkot) نے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اسرائیل کی قیادت کے لیے موزوں نہیں رہے۔ آئزن کوٹ، جو اپوزیشن جماعت یشار کے سربراہ اور اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف ہیں، نے نیتن یاہو کے حالیہ معاشی۔۔۔