فیلڈ مارشل کا دورۂ ایران ٹرمپ یا امریکی نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: دفترِ خارجہ
27 اگست 2026
افغانستان کے ساتھ ادارہ جاتی رابطے کے لیے تیار ہیں، بشرطیکہ اس کے نتیجے میں قابل تصدیق انسدادِ دہشت گردی اقدامات ہوں، پاکستان مؤثر سرحدی انتظام اور قابلِ تصدیق انسدادِ دہشت گردی اقدامات چاہتا ہے