’پیرس بہت جلد مسلم شہر بن جائے گا‘، فرانس میں بدامنی پر ٹرمپ کا متنازع بیان سامنے آگیا
20 اکتوبر 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے فرانس میں حالیہ احتجاج، ہنگاموں اور لوٹ مار کا ذمہ دار تارکینِ وطن کو قرار دیتے ہوئے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون پر تنقید کی ہے اور دعویٰ کیا کہ پیرس بہت جلد ایک ’مسلم شہر‘ بن جائے گا اور میکرون کو فرانس کی سرحدیں بند کرنے کا مشورہ دیا۔۔۔۔